مسند امام احمد - صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ - حدیث نمبر 10068
عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ قَالَ تُوُفِّيَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ فِي نَوْمٍ نَامَهُ فَأَعْتَقَتْ عَنْهُ عَائِشَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِقَابًا کَثِيرَةً قَالَ مَالِک وَهَذَا أَحَبُّ مَا سَمِعْتُ إِلَيَّ فِي ذَلِکَ
مردے کی طرف سے آزاد کرنے کا بیان
یحییٰ بن سعید نے کہا عبدالرحمن بن ابوبکرسوتے سوتے مرگئے حضرت عائشہ نے ان کی طرف سے بہت سے بردے آزاد کئے۔
Top