مؤطا امام مالک - کتاب العیدین - حدیث نمبر 1187
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ دَبَّرَ جَارِيَتَيْنِ لَهُ فَکَانَ يَطَؤُهُمَا وَهُمَا مُدَبَّرَتَانِ
لونڈی کو جب مدبر کر دے اس سے صحبت کرنے کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر نے اپنی لونڈیوں کو مدبر کیا اور اس سے صحبت بھی کرتے تھے۔
Malik related to me from Nafi that Abdullah ibn Umar made two of his slave-girls mudabbara, and he had intercourse with them while they were mudabbara.
Top