مؤطا امام مالک - کتاب الطہارة - حدیث نمبر 83
عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مَنْ مَسَّ ذَكَرَهُ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ
شرم گاہ کے چھونے سے وضو لازم ہونے کا بیان
عروہ بن زبیر کہتے تھے جو شخص چھوئے ذکر کو اپنے تو واجب ہوا اس پر وضو۔
Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa that his father used to say, "If any of you touches his penis he has to do wudu."
Top