مؤطا امام مالک - کتاب الطہارة - حدیث نمبر 105
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ جَائَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ امْرَأَةُ أَبِي طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيِّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي مِنْ الْحَقِّ هَلْ عَلَی الْمَرْأَةِ مِنْ غُسْلٍ إِذَا هِيَ احْتَلَمَتْ فَقَالَ نَعَمْ إِذَا رَأَتْ الْمَائَ
عورت کو اگر احتلام ہو مثل مرد کے تو اس پر غسل واجب ہے۔
ام سلمہ ؓ سے روایت ہے ام سلیم آئیں رسول اللہ ﷺ کے پاس تو کہا یا رسول اللہ ﷺ نہیں شرماتا اللہ سچ سے کیا عورت پر بھی غسل ہے جو اس کو احتلام ہو فرمایا آپ ﷺ نے ہاں جب کہ دیکھے پانی کو۔
Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father from Zaynab bint Abi Salama that Umm Salama, the wife of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, said, "Umm Salama, the wife of Abu Talha al-Ansari, came to the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, and said, Messenger of Allah! Allah is not ashamed of the truth-does a woman have to do ghusl if she has had an erotic dream? He said, Yes, if she sees any liquid. "
Top