مشکوٰۃ المصابیح - حضرت عثمان کے مناقب کا بیان - حدیث نمبر 5360
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنْ الْاسْتِثْنَائِ فِي الْحَجِّ فَقَالَ أَوَ يَصْنَعُ ذَلِکَ أَحَدٌ وَأَنْکَرَ ذَلِکَ
حج کی مختلف احادیث کا بیان
امام مالک نے ابن شہاب سے پوچھا کہ حج میں شرط لگانا درست ہے؟ بولے کیا کوئی ایسا کرتا ہے؟ اور اس سے انکار کیا۔
Top