مؤطا امام مالک - کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں - حدیث نمبر 54
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ قَالَ أَوَّلُ مَنْ أَخَذَ مِنْ الْأَعْطِيَةِ الزَّکَاةَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ
سونے اور چاندی کی زکوة کا بیان
ابن شہاب نے کہا کہ سب سے پہلے معاویہ نے تنخواہوں میں سے زکوٰۃ لی۔
Top