عورت اپنا کپڑا لٹکا دے تو کیا حکم ہے ؟
ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ازار لٹکانے کا ذکر کی تو میں نے پوچھا یا رسول اللہ ﷺ عورت کیا کرے آپ ﷺ نے فرمایا ایک بالشت ازار نیچے رکھے ام سلمہ نے کہا اتنی تو کھل جائے گی آپ ﷺ نے فرمایا ایک ہاتھ نیچے رکھے اس سے زیادہ نہیں۔