ذمیوں میں سے جو کوئی مسلمان ہوجائے اس کی زمین کا بیان دو آدمیوں یا زیادہ کو ایک قبر میں دفن کرنے کا بیان اور رسول اللہ ﷺ کے وعدے کا بعد آپ کی وفات کے ابوبکر کی وفا کرنے کا بیان
ربیعہ بن ابی عبدالرحمن ؓ روایت ہے کہ حضرت ابوبکر کے پاس روپیہ آیا بحرین سے آپ ﷺ نے منادی کرائی کہ جس سے رسول اللہ ﷺ نے کچھ دینے کا وعدہ کیا ہو وہ ہمارے پاس آئے جابر بن عبداللہ حضرت ابوبکر نے ان کو تین لپ بھر کردیئے۔