مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 843
عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ حَاضَتْ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحَابِسَتُنَا هِيَ فَقِيلَ إِنَّهَا قَدْ أَفَاضَتْ فَقَالَ فَلَا إِذًا
حائضہ کے طواف الزیارة کا بیان
حضرت ام المومنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ صفیہ کو حیض آیا تو بیان کیا رسول اللہ ﷺ سے آپ ﷺ نے فرمایا وہ ہمیں روکنے والی ہے لوگوں نے کہا وہ طواف الافاضہ کرچکی ہیں آپ ﷺ نے فرمایا پھر نہیں۔
Yahya related to me from Malik from Abd ar-Rahman ibn al-Qasim from his father from Aisha umm al-muminin that Safiyya bint Huyy began menstruating and so she mentioned it to the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, and he asked, "Will she delay us?" and he was told, "She has already done the tawaf al-ifada," and he said, "Then she will not delay us. "
Top