مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 840
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ مَنْ رَمَی الْجَمْرَةَ ثُمَّ حَلَقَ أَوْ قَصَّرَ وَنَحَرَ هَدْيًا إِنْ کَانَ مَعَهُ فَقَدْ حَلَّ لَهُ مَا حَرُمَ عَلَيْهِ إِلَّا النِّسَائَ وَالطِّيبَ حَتَّی يَطُوفَ بِالْبَيْتِ
طواف الزیارة کا بیان
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا جو شخص کنکریاں مارے اور سر منڈائے یا بال کتروائے اور اس کے ساتھ اگر ہدی ہو تو نحر کرے پس حلال ہوجائیں گیں اس پر وہ چیزیں جو حرام تھیں مگر صحبت کرنا عورتوں سے اور خوشبو لگانا درست نہ ہوگا طواف الزیارہ تک۔
Yahya related to me from Malik from Nafi and Abdullah ibn Dinar from Abdullah ibn Umar that Umar ibn al-Khattab said, "When someone has stoned the jamra and shaved his head or cut off some of his hair and sacrificed an animal, whatever was haram for him becomes halal, except women and scent, (which remain haram for him) until he has done tawaf of the House."
Top