مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 839
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ خَطَبَ النَّاسَ بِعَرَفَةَ وَعَلَّمَهُمْ أَمْرَ الْحَجِّ وَقَالَ لَهُمْ فِيمَا قَالَ إِذَا جِئْتُمْ مِنًی فَمَنْ رَمَی الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَهُ مَا حَرُمَ عَلَی الْحَاجِّ إِلَّا النِّسَائَ وَالطِّيبَ لَا يَمَسَّ أَحَدٌ نِسَائً وَلَا طِيبًا حَتَّی يَطُوفَ بِالْبَيْتِ
طواف الزیارة کا بیان
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب نے خطبہ پڑھا عرفات میں اور سکھائے ان کو ارکان حج کے اور کہا ان سے! جب تم آؤ منیٰ میں اور کنکریاں مار چکو تو سب چیزیں درست ہوگئیں تمہارے واسطے جو حرام تھیں احرام میں، مگر عورتوں سے صحبت کرنا اور خوشبو لگانا کوئی شخص تم میں سے صحبت نہ کرے اور نہ خوشبو لگائے جب تک طواف نہ کرلے خانہ کعبہ کا۔
Yahya related to me from Malik from Nafi and Abdullah ibn Dinar from Abdullah ibn Umar that Umar ibn al-Khattab gave a khutba to the people at Arafa and taught them the conduct of the hajj, and one of the things he said to them in his speech was, "When you get to Mina and have stoned the jamra then whatever is haram for someone doing the hajj becomes halal, except women and scent. No-one should touch women or scent until he has done tawaf of the House."
Top