مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 827
عَنْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ يَبْعَثُ رِجَالًا يُدْخِلُونَ النَّاسَ مِنْ وَرَاءِ الْعَقَبَةِ
منی کے دنوں میں رات کو مکہ میں رہنے کا بیان
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا کوئی حاجی منیٰ کی راتوں میں جمرہ عقبہ کے ادھر نہ رہے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi from Abdullah ibn Umar that Umar ibn al-Khattab said, "No-one doing hajj should spend the nights of Mina beyond al-Aqabah."
Top