مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 754
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ صِيَامِ يَوْمَيْنِ يَوْمِ الْفِطْرِ وَيَوْمِ الْأَضْحَی
منیٰ کے دنوں میں یعنی گیارھویں بارھویں تیرھویں ذی الحجہ کے روزے کے بیان میں
ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع کیا دو دن روزہ رکھنے سے ایک عیدالفطر اور دوسرے عیدالاضحی کے دن۔
Yahya related to me from Malik from Muhammad ibn Yahya ibn Habban from al-Araj from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, forbade fasting on two days - the day of the Id al-Fitr and the day of the Id al-Adha.
Top