مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 669
عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّهَا کَانَتْ تَنْزِلُ مِنْ عَرَفَةَ بِنَمِرَةَ ثُمَّ تَحَوَّلَتْ إِلَی الْأَرَاکِ قَالَتْ وَکَانَتْ عَائِشَةُ تُهِلُّ مَا کَانَتْ فِي مَنْزِلِهَا وَمَنْ کَانَ مَعَهَا فَإِذَا رَکِبَتْ فَتَوَجَّهَتْ إِلَی الْمَوْقِفِ تَرَکَتْ الْإِهْلَالَ قَالَتْ وَکَانَتْ عَائِشَةُ تَعْتَمِرُ بَعْدَ الْحَجِّ مِنْ مَکَّةَ فِي ذِي الْحِجَّةِ ثُمَّ تَرَکَتْ ذَلِکَ فَکَانَتْ تَخْرُجُ قَبْلَ هِلَالِ الْمُحَرَّمِ حَتَّی تَأْتِيَ الْجُحْفَةَ فَتُقِيمَ بِهَا حَتَّی تَرَی الْهِلَالَ فَإِذَا رَأَتْ الْهِلَالَ أَهَلَّتْ بِعُمْرَةٍ
لبیک موقوف کرنے کا وقت
حضرت ام المومنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ جب عرفات میں آتیں تو نمرہ میں اترتیں پھر اراک میں اترنے لگیں اور عائشہ اپنے مکان میں جب تک ہوتیں تو بھی، ان کے ساتھی لبیک کہا کرتے جب سوار ہوتیں تو لبیک کہنا موقوف کریں اور عائشہ بعد حج کے عمرہ ادا کرتیں مکہ سے احرام باندھ کر ذلحجہ میں پھر یہ چھوڑ دیا اور محرم کے چاند سے پہلے جحفہ میں آکر ٹھہرتیں جب چاند ہوتا تو عمرہ کا احرام باندھتیں۔
Yahya related to me from Malik, from AIqama ibn Abi AIqama, from his mother, that Aisha, umm al-muminin, used to camp on the plain of Arafa at a place called Namira, and then later she changed to another place called al-Arak. She said, Aisha, and those who were with her, would say the talbiya while she was at the place where they were camping, and then, when she had mounted and set out towards the place of standing, she would stop doing so." She continued, Aisha used to do umra when she was in Makka after the hajj was over, in the month of Dhul-Hijja.Then she stopped doing that, and instead would set out before the new moon of Muharram for al-J uhfa, where she would stay until she saw the new moon, and then, when she had seen the new moon, she would go into ihram to do umra."
Top