مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 638
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَکْرَهُ لُبْسَ الْمِنْطَقَةِ لِلْمُحْرِمِ
محرم کو پیٹی باندھنے کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر مکروہ جانتے تھے پیٹی کا باندھنا واسطے محرم کے۔
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to disapprove of anybody wearing a belt or girdle while in ihram.
Top