مشکوٰۃ المصابیح - - حدیث نمبر 1585
عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ وَسَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ کَانَا لَا يَرَيَانِ بِشُرْبِ الْإِنْسَانِ وَهُوَ قَائِمٌ بَأْسًا
کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان
ابن شہاب سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ ؓ اور سعد بن ابی وقاص کھڑے ہو کر پانی پینے میں کچھ قباحت نہیں جانتے تھے۔
Top