سنن ابو داؤد - نماز کا بیان - حدیث نمبر 339
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَضْحَكُ اللَّهُ إِلَى رَجُلَيْنِ يَقْتُلُ أَحَدُهُمَا الْآخَرَ كِلَاهُمَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ يُقَاتِلُ هَذَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَيُقْتَلُ ثُمَّ يَتُوبُ اللَّهُ عَلَى الْقَاتِلِ فَيُقَاتِلُ فَيُسْتَشْهَدُ
لڑ کے کو نماز پڑھنے کا کب حکم کیا جائے
سبرہ بن معبد جہنی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم نے فرمایا: بچے سات سال کے ہوجائیں تو انہیں نماز پڑھنے کا حکم دو، اور جب دس سال کے ہوجائیں تو اس (کے ترک) پر انہیں مارو ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصلاة ١٨٢ (٤٠٧)، سنن الدارمی/الصلاة ١٤١ (١٤٧١)، (تحفة الأشراف: ٣٨١٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٤٠٤) (حسن صحیح )
Narrated As-Saburah (RA) : The Prophet ﷺ said: Command a boy to pray when he reaches the age of seven years. When he becomes ten years old, then beat him for prayer.
Top