مؤطا امام مالک - کتاب الجہاد کے بیان میں - حدیث نمبر 701
عَنْ نَافِعٍ أَنَّهُ رَأَی صَفِيَّةَ بِنْتَ أَبِي عُبَيْدٍ امْرَأَةَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ تَنْزِعُ خِمَارَهَا وَتَمْسَحُ عَلَی رَأْسِهَا بِالْمَائِ وَنَافِعٌ يَوْمَئِذٍ صَغِيرٌ
سر اور کانوں کے مسح کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ انہوں نے دیکھا صفیہ کو جو بیوی تھیں عبداللہ بن عمر کی اتارتی تھیں اس کپڑے کو جس سے سر ڈھانپتے ہیں اور مسح کرتی تھیں اپنے سر پر پانی سے اور نافع اس وقت نابالغ تھے۔
Top