مؤطا امام مالک - کتاب الجنائز - حدیث نمبر 495
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمُوتُ لِأَحَدٍ مِنْ الْمُسْلِمِينَ ثَلَاثَةٌ مِنْ الْوَلَدِ فَتَمَسَّهُ النَّارُ إِلَّا تَحِلَّةَ الْقَسَمِ
مصیبت کے وقت صبر کرنے کا ثواب
ابوہریرہ ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کسی مسلمان کے تین بچے مرجائیں پھر وہ جہنم میں جائے یہ ممکن نہیں مگر قسم پورا کرنے کو۔
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Said ibn al-Musayyab from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "No muslim who has three children die will be touched by the Fire except to fulfil Allahs oath."
Top