مشکوٰۃ المصابیح - فضائل قرآن کا بیان - حدیث نمبر 2158
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ لَا يَقْرَأُ فِي الصَّلَاةِ عَلَی الْجَنَازَةِ
جنازہ کی دعا کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر قرآن نہیں پڑھتے تھے جنازہ کی نماز میں۔
Top