مؤطا امام مالک - نماز کے وقتوں کا بیان - حدیث نمبر 1118
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ عِدَّةُ أُمِّ الْوَلَدِ إِذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا سَيِّدُهَا حَيْضَةٌ
جب ام ولد کا مالک مر جائے اس کی عدت کا بیان
عبداللہ بن عمر نے کہا ام ولد کا مولیٰ جب مرجائے تو ایک حیض تک عدت کرے۔
Top