مؤطا امام مالک - نماز کے وقتوں کا بیان - حدیث نمبر 1113
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ کَانَ يَرُدُّ الْمُتَوَفَّی عَنْهُنَّ أَزْوَاجُهُنَّ مِنْ الْبَيْدَائِ يَمْنَعُهُنَّ الْحَجَّ
جس عورت کا خاوند مر جائے اس کو عدت تک اسی گھر میں رہنے کا بیان
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب ان عورتوں کو بیداء سے پھیر دیتے تھے حج کو نہ جانے دیتے تھے جو خاوند کے مرنے کے بعد سے عدت میں ہوتی تھیں۔
Top