مسند امام احمد - حضرت ابوالحکم یا حکم بن سفیان (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 3416
عَنْ بَکْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ کَانَ لَا يَفْرِضُ إِلَّا لِلْجَدَّتَيْنِ
نانی اور دادی کی میراث کا بیان
ابوبکر بن عبدالرحمن حصہ نہیں دلاتے تھے مگر نانی کو یا دادی کو۔
Top