مؤطا امام مالک - ترکے کی تقسیم کے بیان میں - حدیث نمبر 1405
عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْکَافِرَ
ملت اور مذہب کا اختلاف ہو تو میراث نہیں ہے۔
اسامہ بن زید سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے کہ مسلمان کافر کا وارث نہیں ہوتا۔
Top