معارف الحدیث - کتاب الاذکار والدعوات - حدیث نمبر 1147
عَنْ أَنَسِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الدُّعَاءُ لَا يُرَدُّ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ» (رواه الترمذى وابوداؤد)
قبولیت دُعا کے خاص احوال و اوقات
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: "اذان اور اقامت کے درمیان دعا رَد نہیں ہوتی قبول ہی ہوتی ہے۔" (جامع ترمذی، سنن ابی داؤد)
Top