معارف الحدیث - کتاب الحج - حدیث نمبر 994
عَنْ جَابِرٍ « نَحَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، عَنْ نِسَائِهِ بَقَرَةً فِي حَجَّتِهِ » (رواه مسلم)
حجۃ الوداع یعنی رسول اللہ ﷺ کا رخصتی حج
حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے حج میں اپنی ازواج مطہرات کی طرف سے گائے کی قربانی فرمائئی۔ (صحیح مسلم)
Top