معارف الحدیث - کتاب الصوم - حدیث نمبر 957
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَيَوْمَ الْخَمِيسِ. (رواه الترمذى والنسائى)
خاص دنوں میں نفلی روزے
حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھا کرتے تھے۔ (جامع ترمذی، سنن نسائی)
Top