معارف الحدیث - کتاب الصوم - حدیث نمبر 915
عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : « تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السُّحُورِ بَرَكَةً » (رواه البخارى ومسلم)
سحر اور افطار کے بارے میں ہدایات
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سحری کھایا کرو کیوں کہ سحر میں برکت ہے۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)
Top