معارف الحدیث - کتاب الصلوٰۃ - حدیث نمبر 819
عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، قَالَ : رَآنِي النَّبِىُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّكَأً عَلَى قَبْرٍ ، فَقَالَ : « لَا تُؤْذِ صَاحِبَ هَذَا الْقَبْرِ أَوْ لَا تُؤْذِهِ » (رواه احمد)
قبور کے متعلق ہدایات
حضرت عمرو بن حزم ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے دیکھا کہ میں ایک قبر سے تکیہ لگائے بیٹھا ہوں تو آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: " اس قبر والے کو تکلیف نہ دو "۔ (مسند احمد)
Top