معارف الحدیث - کتاب الصلوٰۃ - حدیث نمبر 690
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : « كَانَتْ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ يَرْفَعُ طَوْرًا ، وَيَخْفِضُ طَوْرًا » (رواه ابوداؤد)
رسول اللہ ﷺ کے تہجد کی بعض تفصیلات
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات کی نماز میں قرأت کبھی بلند آواز سے کرتے تھے اور کبھی آہستہ پست آواز سے۔ (سنن ابی داؤد)
Top