معارف الحدیث - کتاب الصلوٰۃ - حدیث نمبر 597
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنَ مَسْعُودٍ قَالَ قَرَأَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ بِحم الدُّخَانِ » (رواه النسائى)
نماز مغرب میں رسول اللہ ﷺ کی قرأت
حضرت عبداللہ بن عتبہ بن مسعود سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مغرب کی نماز میں سورہ حم الدُّخَانِ پڑھی۔ (سنن نسائی)
Top