معارف الحدیث - کتاب الصلوٰۃ - حدیث نمبر 588
عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ : « أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ » (رواه مسلم)
نماز فجر میں رسول اللہ ﷺ کی قرأت
حضرت عمرو نم حریث ؓ سے روایت ہے، بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فجر کی نماز میں " وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ " (یعنی سورہ تکویر) پڑھتے ہوئے سنا۔ (صحیح مسلم)
Top