معارف الحدیث - - حدیث نمبر 818
قَالَ مَالِک فِي أَهْلِ مَکَّةَ إِنَّهُمْ يُصَلُّونَ بِمِنًی إِذَا حَجُّوا رَکْعَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ حَتَّی يَنْصَرِفُوا إِلَی مَکَّةَ
منی کی نماز کے بیان میں
کہا مالک نے مکہ کے رہنے والے حج کو جائیں تو منیٰ میں قصر کریں اور دو رکعتیں پڑھیں جب تک وہ حج سے لوٹیں۔
Top