عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ گرمی میں رسول اللہ ﷺ کی ظہر کا اندازہ تین قدم سے پانچ قدم کے درمیان، اور جاڑے میں پانچ قدم سے سات قدم کے درمیان ہوتا۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ٤ (٤٠٠)، (تحفة الأشراف: ٩١٨٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 503