معارف الحدیث - کتاب المعاملات - حدیث نمبر 1832
عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَدَايَا الْإِمَامِ غُلُولٌ» (رواه الطبرانى فى الاوسط)
کن لوگوں کا ہدیہ لینا منع ہے
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: امام وقت (یعنی حاکم اور فرمانروا) کے ہدیے "غلول" (یعنی ایک طرح کی خیانت اور رشوت اور ناجائز استحصال کے قبیل سے) ہیں۔ (معجم اوسط للطبرانی)
Top