معارف الحدیث - کتاب المعاملات والمعاشرت - حدیث نمبر 1664
عَنِ ابْنِ عُمَرَ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ قَلَنْسُوَةً بَيْضَاءَ " (رواه الطبرانى فى الكبير)
رسول اللہ ﷺ کا لباس
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سفید ٹوپی (بھی) زیبِ سر فرماتے تھے۔ (معجم کبیر طبرانی)
Top