معارف الحدیث - کتاب المعاملات والمعاشرت - حدیث نمبر 1603
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ أَحَبَّ الشَّرَابِ اِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحُلْوُ الْبَارِدُ. (رواه الترمذى)
حضور ﷺ کو ٹھنڈا میٹھا مرغوب تھا
حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے، فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کو پینے میں ٹھنڈا میٹھا محبوب و مرغوب تھا۔ (جامع ترمذی)
Top