معارف الحدیث - کتاب المعاملات والمعاشرت - حدیث نمبر 1578
عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ لَحْمَ الدَّجَاجٍ. (رواه البخارى ومسلم)
کھانے پینے کے احکام و آداب
حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو مرغ کا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)
Top