معارف الحدیث - کتاب المعاملات والمعاشرت - حدیث نمبر 1533
عَنْ عَائِشَةَ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرْقُدُ مِنْ لَيْلٍ وَلَا نَهَارٍ، فَيَسْتَيْقِظُ إِلَّا تَسَوَّكَ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ» (رواه ابوداؤد)
سو کے اٹھ کر مسواک کا اہتمام
حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات میں یا دن میں جب بھی سوتے تو اُٹھ کر مسواک ضرور کرتے۔ (سنن ابی داؤد)
Top