معارف الحدیث - کتاب المعاملات والمعاشرت - حدیث نمبر 1499
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَا بُنَيَّ إِذَا دَخَلْتَ عَلَى أَهْلِكَ فَسَلِّمْ يَكُونُ بَرَكَةً عَلَيْكَ وَعَلَى أَهْلِ بَيْتِكَ. (رواه الترمذى)
اپنے گھر یا کسی مجلس میں آؤ یا جاؤ تو سلام کرو
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بیٹا! جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سلام کرو، یہ تمہارے لئے بھی باعث برکت ہو گا، اور تمہارے گھر والوں کے لئے بھی۔ (جامع ترمذی)
Top