معارف الحدیث - کتاب المعاملات والمعاشرت - حدیث نمبر 1459
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ ضَرَبَ مَمْلُوكَهُ ظَالِمًا اُقِيْدَ مِنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» (رواه البيهقى فى شعب الايمان)
غلام پر ظلم کرنے والے سے قیامت میں بدلہ لیا جائے گا
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: جب کوئی اپنے غلام کو ناحق مارے گا قیامت کے دن اس سے بدلہ لیا جائے گا۔ (شعب الایمان للبیہقی)
Top