Sunan Ibne-Majah 3321ضعیف
دودھ کا بیان
حدیث نمبر: 3321
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْدٍ الرَّاسِبِيِّ، حَدَّثَتْنِي مَوْلَاتِي أُمُّ سَالِمٍ الرَّاسِبِيَّةُ، قَالَتْ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ، تَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُتِيَ بِلَبَنٍ، قَالَ: بَرَكَةٌ أَوْ بَرَكَتَانِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس جب دودھ آتا تو فرماتے : ایک برکت ہے یا دو برکتیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٧٩٨١، ومصباح الزجاجة : ١١٤٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/١٤٥) (ضعیف) (جعفر بن برد اور ام سالم الراسبیہ دونوں ضعیف ہیں )
I heard Aisha (RA) say: "The Messenger of Allah ﷺ would say, when milk was brought to him: A blessing, or Two blessings;"