Sunan Ibne-Majah 3315ضعیف
نمک کا بیان
حدیث نمبر: 3315
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ أَبِي عِيسَى، عَنْ رَجُلٍ أُرَاهُ مُوسَى، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَيِّدُ إِدَامِكُمُ الْمِلْحُ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تمہارے سالنوں کا سردار نمک ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٦١٨، ومصباح الزجاجة : ١١٤٢) (ضعیف) (عیسیٰ بن ابی عیسیٰ متروک ہے )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: The best of your seasonings is salt." (Daif)