Sunan Ibne-Majah 3313صحیح
دھوپ میں خشک کیا ہوا گوشت
حدیث نمبر: 3313
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: لَقَدْ كُنَّا نَرْفَعُ الْكُرَاعَ فَيَأْكُلُهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بَعْدَ خَمْسَ عَشْرَةَ مِنَ الْأَضَاحِيِّ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ ہم لوگ قربانی کے گوشت میں سے پائے اکٹھا کر کے رکھ دیتے پھر رسول اللہ ﷺ پندرہ روز کے بعد انہیں کھایا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأطعمة ٢٧ (٥٤٢٣) ، سنن الترمذی/الأضاحي ١٤ (١٥١١) ، (تحفة الأشراف : ١٦١٦٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/١٢٨، ١٣٦) ، (حدیث مکرر ہے، دیکھے : ٣١٥٩) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "We used to store trotters and the Messenger of Allah ﷺ would eat them fifteendays after the sacrifice." (Sahih)