Sunan Ibne-Majah 3310ضعیف
بھنا ہوا گوشت
حدیث نمبر: 3310
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: مَا رُفِعَ مِنْ بَيْنِ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضْلُ شِوَاءٍ قَطُّ، وَلَا حُمِلَتْ مَعَهُ طِنْفِسَةٌ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ کبھی بھی رسول اللہ ﷺ کے سامنے سے بچا ہوا بھنا گوشت نہیں اٹھایا گیا اور نہ ہی آپ کے ساتھ کبھی دری (چٹائی) لے جائی گئی۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٤٤٦، ومصباح الزجاجة : ١١٣٨) (ضعیف) (جبارہ اور کثیر بن سلیم دونوں ضعیف ہیں )
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "No leftovers of roast meat were ever cleared from in front of the Messenger of Allah ﷺ and no carpet was ever carried with him."