Sunan Ibne-Majah 3308ضعیف
جانور کے کونسے حصے کا گوشت عمدہ ہے
حدیث نمبر: 3308
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، حَدَّثَنِي شَيْخٌ مِنْ فَهْمٍ، قَالَ: وَأَظُنُّهُ يُسَمَّىمُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ، يُحَدِّثُ ابْنَ الزُّبَيْرِ، وَقَدْ نَحَرَ لَهُمْ جَزُورًا أَوْ بَعِيرًا، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: وَالْقَوْمُ يُلْقُونَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّحْمَ، يَقُولُ: أَطْيَبُ اللَّحْمِ، لَحْمُ الظَّهْرِ.
عبداللہ بن جعفر (رض) نے عبداللہ بن زبیر (رض) سے جنہوں نے لوگوں کے لیے ایک اونٹ ذبح کر رکھا تھا بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو اس وقت فرماتے سنا ہے جب لوگ آپ کے لیے گوشت ڈال رہے تھے : سب سے عمدہ اور لذیذ پٹھے کا گوشت ہوتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٢٢٧، ومصباح الزجاجة : ١١٣٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٠٤، ٢٠٥) (ضعیف) (محمد بن عبد اللہ کی وجہ سے یہ ضعیف ہے، نیز ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی : ٢٨١٣ )
Abdullah bin Jafar told Ibn Zubair, who had slaughtered a camel for them, that he heard the Messenger of Allah ﷺ and he (Abdullah) said: "Some people were bringing meat to the Messenger of Allah ﷺ and he said: The best meat is the meat of the back."