Sunan Ibne-Majah 3304صحیح
کدو کا بیان
حدیث نمبر: 3304
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِهِ، وَعِنْدَهُ هَذَا الدُّبَّاءُ، فَقُلْتُ: أَيُّ شَيْءٍ هَذَا؟ قَالَ: هَذَا الْقَرْعُ، هُوَ الدُّبَّاءُ نُكْثِرُ بِهِ طَعَامَنَا.
جابر (جابر بن طارق) (رض) کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے پاس آپ کے گھر گیا، آپ کے پاس یہ کدو رکھا ہوا تھا تو میں نے پوچھا : یہ کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : یہ قرع یعنی کدو ہے، ہم اس سے اپنے کھانے زیادہ کرتے ہیں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٢١١، ومصباح الزجاجة : ١١٣٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١٥٣، ١٧٧، ٢٠٦) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: سالن بڑھاتے ہیں۔
It was narrated from Hakim bin Jabir that his father said: "I entered upon the Prophet ﷺ in his house, and he had some of this gourd. I said: What is this? He said: This is Qar; it is Dubba. We augment our food with."