Sunan Ibne-Majah 3296صحیح
جس کے ہاتھ میں چکناہٹ ہو اور وہ اسی حالت میں رات گزار دے۔
حدیث نمبر: 3296
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ وَسِيمٍ الْجَمَّالُ، حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْحُسَيْنِ، عَنْ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أُمِّهِ فَاطِمَةَ ابْنَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا، لَا يَلُومَنَّ امْرُؤٌ إِلَّا نَفْسَهُ، يَبِيتُ وَفِي يَدِهِ رِيحُ غَمَرٍ.
رسول اللہ ﷺ کی بیٹی فاطمہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سنو ! وہ شخص خود اپنے ہی کو ملامت کرے جو رات اس طرح گزارے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی کی بو ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٨٠٤٢، ومصباح الزجاجة : ١١٣١) (حسن) (سند میں جبارہ ضعیف ہے، لیکن ابوہریرہ (رض) کی آنے والی حدیث سے تقویت پاکر یہ حسن ہے )
It was narrated from Husain bin Ali that his mother, Fatimah the daughter of the Messenger of Allah, said: "The Messenger of Allah ﷺ said: A man has no one to blame but himself, if he goes to bed with a smell emanating from his hand."