Sunan Ibne-Majah 3279صحیح
نوالہ نیچے گر جائے تو؟
حدیث نمبر: 3279
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا وَقَعَتِ اللُّقْمَةُ مِنْ يَدِ أَحَدِكُمْ، فَلْيَمْسَحْ مَا عَلَيْهَا مِنَ الْأَذَى، وَلْيَأْكُلْهَا.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کے ہاتھ سے لقمہ گرجائے، تو اسے چاہیئے کہ اس پر جو گندگی لگ گئی ہے اسے پونچھ لے اور اسے کھالے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الأشربة ١٨ (٢٠٣٣) ، سنن الترمذی/الأطعمة ١١ (١٨٠٢) ، (تحفة الأشراف : ٢٣٠٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣١٥) (صحیح )
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah ﷺ said: "If a morsel falls from the hand of anyone of you, let him wipe off whatever dirt that is on it and eat it."