Sunan Ibne-Majah 3254صحیح
ایک شخص کا کھانا دو کے لئے کافی ہوجاتا ہے
حدیث نمبر: 3252
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عَنْنَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَفْشُوا السَّلَامَ، وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ، وَكُونُوا إِخْوَانًا، كَمَا أَمَرَكُمُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سلام کو پھیلاؤ، کھانا کھلاؤ، اور بھائی بھائی ہوجاؤ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٧٦٧٠، ومصباح الزجاجة : ١١١٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١٥٦) (صحیح) (تراجع الألبانی : رقم : ٥٨٧ )
It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ said: "The food of one person is sufficient for two, the food of two is sufficient for four, and the food of four is sufficient for eight."